دھان کی مکمل فرٹیلائزر پلان
کھادوں کا صحیح استعمال بہتر پیداوار اور زیادہ منافع کی ضمانت ہے۔ سجاد گجر کا تجویز کردہ مکمل شیڈول۔
ضروری ہدایت
کھادوں کو مناسب مقدار میں ملا کر یکساں طور پر کھیت میں پانی لگائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو۔
Day 5
پنیری لگانے کے 5 دن کے بعد
- Pایم اے پی (61-12)8 کلوگرام
- Nیوریا25 کلوگرام
- Bبوران1 کلوگرام
- SOPایس او پی5 کلوگرام
بیماریوں سے تحفظ
پنیری کی تیاری
جڑوں کی مضبوطی
Day 12
پنیری لگانے کے 12 دن کے بعد
- Pایم اے پیاگر 61-12 ہو تو 12 کلوگرام اگر 44-11 ہو تو 16 کلوگرام
- Nیوریا25 کلوگرام
- Bبوران1 کلوگرام
- SOPایس او پی5 کلوگرام
بیماریوں سے تحفظ
پنیری کی تیاری
جڑوں کی مضبوطی
Day 30
پنیری کے تیس دن کے بعد
- Nیوریا25 کلوگرام
- SOPایس او پی5 کلوگرام
- Znزنک سلفیٹ6 کلوگرام
- 🐛گرانیولر انسیکٹی سائیڈ1 پیک
بیماریوں سے تحفظ
پنیری کی تیاری
جڑوں کی مضبوطی
Day 40
پنیری کے چالیس دن کے بعد
- Nیوریا25 کلوگرام
- Mgمیگنیشیم سلفیٹ12.5 کلوگرام
- 💧ہیومک ایسڈ (60%)2 کلوگرام
بیماریوں سے تحفظ
پنیری کی تیاری
جڑوں کی مضبوطی
Day 50
پنیری کے پچاس دن کے بعد
- SOPایس او پی5 کلوگرام
- 🐛گرانیولر انسیکٹی سائیڈ1 پیک
- 💧ہیومک ایسڈ (60%)2 کلوگرام
بیماریوں سے تحفظ
پنیری کی تیاری
جڑوں کی مضبوطی